بڑا دن

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - دسمبر کی پچسیویں جس میں عیسائی حضرت عیسٰی کے پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہیں (اس دن درازی شب کی انتہا کے بعد درازی روز کی ابتدا ہوتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زماں ١ - دسمبر کی پچسیویں جس میں عیسائی حضرت عیسٰی کے پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہیں (اس دن درازی شب کی انتہا کے بعد درازی روز کی ابتدا ہوتی ہے)۔